New Inqlabi Song Revolutionary Message for Pakistanies to Boost Up you in 6 Minutes

2013-05-15 1

Inqlabi Song written, composed and voice by Tehmas Nazir.

بہت سے قائد ہیں تم نے دیکھے سبھی نے تم کو دیئے ہیں دھوکے
یہ وقت ایسا اب آگیا ہے کہ تم سیاسی امام بدلو

کچل رہا ہے جو تم کو اب تک تم ایسا ظالم نظام بدلو

الوداع ظلمت شب کہ کچھ فاصلہ
میراے قائد کا سورج ابھرنے میں ہے

فیصلہ تم نے کرنا ہے لوگو سنو
جیسا چاہو گے ویسا جواب آئیگا
دو ہی باتیں ہیں ممکن کہ اب ملک میں
انقلاب آئیگا یا عذاب آئیگا
(انقلابی گروپ)
Like · · Share