Chief Sahab Justice has not yet be done....please open you eyes now

2013-05-06 298

آج تک چیف جسٹس کے لئے ہر پاکستانی کے دل میں ایک احترام تھا، مگر اس کے کچھ فیصلوں اور انصاف کے نام سے بدلے لینے کے رویے نے ان کا امیج پوری دنیا میں خراب کردیا ہے۔۔۔ ایک سپاہی جو ساری زندگی اس ملک کا دفاع کیا ملک کی سرحدوں کی حفاظت کی۔۔۔ آج اس کو انصاف نہ دے سکے تو ایک عام آدمی ان کے سے انصاف کی کیا توقع کرے گا۔۔۔

حد تو یہ کہ راجہ رینٹل، جعلی ڈگری والے جمشید دستی، این آئی سی ایل کو تباہ کرنے والے امین فہیم اور بینکوں کو کنگال کرنے والے شریف برادران الیکشن لڑنے کے لئے اہل ہوگئے اور مشرف صاحب نا اہل۔۔۔۔۔ کیا یہ تیرا انصاف۔۔۔۔ تم نے تو انصاف کے منہ پر طمانچہ مار دیاہے چوہدری صاحب۔۔۔