Aalam Aur Aalim 37th Episode of 2013 with Aamir Liaquat Husain 15-4-2013
عالَم اور عالِم ..پیر۔۔ 15 اپریل 2013 ء
جسے میسر ہوئی قرآن و سنت کی رہنمائی
وہی کامیاب ہوا اور اسی نے نجات پائی
روزمرہ کے حالات و واقعات اور شرعی معاملات پر
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے ساتھ
علامہ کوکب نورانی اوکاڑوی کی فکر انگیز گفتگو
دیکھیے براہ راست
شام 6:00 بجے ۔۔۔ نشر مکرر صبح 8 بجے
صرف جیو پر!۔
عالم اور عالم میں اپنے سوالات شامل کرنے کے لیے ان نمبرز پر کال کریں
92-21-32630859, 92-21-32210127
www.aamirliaquat.com, Twitter: @aamirliaquat