M Sarwar(Ali Can Craft) JASHAN-E-BAHARAN.at Race Course Park Lahore.

2013-03-17 53

لاہور ریس کورس پارک(جیلانی پارک) میں جشن بہاراں جاری ہے ملک بھر سے ایسے ایسے ہنر مند شریک ہوے جن کے ہاتھ میں رب کریم نے ایسا ہنر دیا کے دیکھنے والے دنگ رھ گئے،مگر ستم ظریفی یہ کہ ان کے قدر دان اب نہ ہونے کے برابر ہیں مشنی دور نے ان کے ہنر کو ماند کر دیا مگر اس فیسٹول نے ایک بار پھر ان کو عوام میں روشناس کروایا ۔۔۔جیوے پاکستان تیرا شکریہ