Aalam Aur Aalim 9th Episode of 2013 with Aamir Liaquat Husain 18-2-2013
Aalam aur Aalim with Dr Aamir Liaquat Husain Ep # 9 (18th February 2013, Monday)
عالَم اور عالِم
اسلامی بنکاری سے متعلق علماء کرام کی سیر حاصل مدلل گفتگو
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے ساتھ
پروگرام میں شامل اہم سوالات
اسلامی بینکنگ میں علماء کا اختلاف دیکھ کر عام آدمی کیا کرے؟
گھر میں کوئی کمانے والا نہ ہو تو قومی بچت اسکیم کے ذریعے منافع حاصل کرنا کیسا ہے؟
حرام میں مبتلا شخص توبہ کے بعد اس مال کا کیا کرے؟
مشارکہ اتنا کم کیوں ہے؟
مہمان علمائے کرام:
رئیس دار الافتاء دار العلوم امجدیہ مفتی ندیم اقبال صاحب،
مہتمم جامعہ اشرفیہ سکھر، مولانا اسعد تھانوی صاحب
انعامی سوال: حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ نے اپنا مشرک غلام قسطاس سمیت اس کی بیوی، اس کی بیٹی اور دو سو دینار امیہ بن خلف کو کیوں دیے تھے؟
www.aamirliaquat.com, Twitter: @aamirliaquat