Aalam Aur Aalim 4th Episode of 2013 with Aamir Liaquat Husain 7-2-2013

2013-02-08 420

Aalam Aur Aalim 4th Episode of 2013 with Aamir Liaquat Husain 7-2-2013

Aalam Aur Aalim Ep #4, 7th Feb 2013, Dr Aamir Liaquat Husain
عالَم اور عالِم
قسط نمبر 4۔۔ 7 فروری2013ء ۔۔ بروزجمعرات
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے ساتھ
صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا انداز عشق و محبت اور ادب رسالت

پروگرام میں شامل اہم سوالات :
قبلہ اول بیت المقدس کی مسلمانوں کے لیے کیا اہمیت ہے؟
غیر مسلم کے جنازے کو کاندھا دینا کیسا ہے؟
والدین کو شادی کے بعد ساتھ رکھنا ضروری ہے؟
کیا شوہر بیوی کا جھوٹا (بچاہوا) کھانا کھا سکتا ہے؟
اگر بیوی شوہر کے والدین کے ساتھ رہنے پر راضی نہ ہو تو کیا کرے؟
اسراف کرنا کیسا ہے؟
نقش پہننا کیسا ہے؟
آیت کریمہ پڑھ لی، مگر رشتہ نہیں آیا؟

انعامی سوال: عمرے کا ٹکٹ:
تاریخ اسلام کی اس ہستی کا نام بتائیے جنہوں نے اپنے بچے سے ایک سیب اس بنا پر چھین لیا تھا کہ وہ اس نے ان سرکاری سیبوں میں سے اٹھایا تھا جن پر عوام کا حق تھا؟

مہمان علمائے کرام:
انسٹرکٹر الموذن حج گروپ، علامہ نسیم احمد صدیقی
پروفیسر مولانا تقی ہادی نقوی صاحب

To watch more episodes please visit official website of Dr Aamir Liaquat Husain www.aamirliaquat.com, Follow on Twitter: @aamirliaquat

Free Traffic Exchange