12th Rabi ul Awal Live Transmission Jashn e Subha Bahara in which participate celebrate Eid milad un Nabi SAWW with Aamir Liaquat in Data Darbar Lahore
مبارک ہو کہ ختم المرسلینؐ تشریف لے آئے
جناب رحمتہ اللعالمینؐ تشریف لے آئے
جشن صبح بہاراں
رحمتہہ للعالمین، سید المرسلین، ہادی انس و جان، رسول بحر و بر، نبی کریم، رئوف و رحیم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ولادت با سعادت کے پر نرور موقع پر
داتار دربارر لاہور سے عظیم الشان اجتماع کی براہ راست نشریات
آئیے۔۔!۔۔ 11 اور 12 ربیع الاول کی درمیانی شب۔۔۔۔
انوار و تجلیات سے معمور پر نور ساعتیں سید علی ہجویری علیہ الرحمہ کے مرقد پاک کی روحانی فضائوں ، رحمتوں اور برکتوں کی چھائوں میں اس عظیم الشان ہستی کے ذکر و ثناء میں گزاریں جنہیں تمام مخلوقات کے لیے رحمت بنا کر مبعوث کیا گیا
جیو نیٹ ورک کے زیر اہتمام اس فقید المثال اجتماع سے میاں محمد شہباز شریف خصوصی خطاب کریں گے اور شرکائے محفل کے قلوب کو ڈاکٹر عامر لیاقت حسین ذکر مصطفی ؐ سے منور کریں گے۔
اس پر کیف محفل میں نظامت کے فرائض سر انجام دیں گے رضوان صدیقی
قاری سید صداقت علی کی پر لحن تلاوت کلام پاک سے اس با برکت محفل کا آغاز ہوگا
بارگاہ رسالت میں مدحت و عقیدت کے پھول نچھاور کریں گے عالم اسلام کے ممتاز ثنا خواں عمران شیخ عطاری، احمد رضا قادری، ریحان قادری اور ریحان قریشی اور پیر محمد امین الحسنات شاہ کے دعائیہ کلمات کے ساتھ اس روح پرور نشریات کا اختتام ہوگا
11 ربیع الاول کی رات 9 بجے سے صبح صادق تک براہ راست
عشق مصطفیؐ کا ہر انداز ۔۔۔ عقیدت اور مسرت کے ساتھ۔۔۔
صرف جیو ٹی وی۔۔۔ اور جیو نیوز پر بھی براہ راست
Like ✔ Comment ✔ Share ✔
●▬▬▬▬๑۩۩๑▬▬▬▬▬●●▬▬▬▬๑۩۩๑▬▬▬▬▬●
► Share:►http://www.facebook.com/aamirliaquathusssainaikpehchan?ref=tn_tnmn
www.aamirliaquat.com, Follow on Twitter @aamirliaquat
●▬▬▬▬๑۩۩๑▬▬▬▬▬●●▬▬▬▬๑۩۩๑▬▬▬▬▬●