Rana Muhammad Aftab Alam(Chairman Haward Grammar School Lahore)

2013-01-22 12

رانا محمد آفتاب عالم پچھلے دس سال سے شعبہ تدریس سے منسلک ہیں اور ایک سکول چلا رھے ہیں موجودہ تعلمی نظام سے مطمن نہیں ہیں چاھتے ہیں کہ ملک بھر میں ایک ہی تعلیمی نظام ہو ، بڑے محنتی اور قابل استاد ہیں ان کا تفصلی انٹریو سنیے