Alhag Ijaz Ahmed Butt. Chairman Al-Karam High School Lahore

2013-01-19 6

اعجاز احمد بٹ صاحب ایک سکول تو چلا رھے ہیں مگر وہ اس نظام سے،موجودہ حالات اور اپنی عوام سے سخت بد دل ہیں وہ کہتے ہیں مجھے کہیں کوئی روشنی نظر نہیں آ رھی میں تو آگے عذاب ہی دیکھ رھا ھوں