PPP JAPAN ذوالفقار علی بھٹو کی 85ویں سالگرہ

2013-01-08 80

سابق وزیر اعظم اور پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو مرحوم کی 85سالگرہ 5جنوری کو منائی گئی. پیپلزپارٹی جاپان نے اس حوالے سےجاپان میں تقریبات کا انعقاد کیا