بکرے مہنگے، اجتماعی قربانی کا رجحان

2012-10-23 953

لاہور میں عید الاضحیٰ کے موقع پر جانوروں کی قربانی کے رجحان میں ایک تبدیلی آ رہی ہے اور لوگوں کی بڑی تعداد بھیڑ بکروں کی انفرادی قربانی کی بجائے بیل گائے کی اجتماعی قربانی کی جانب مائل ہورہی ہے۔ لاہور ميں نامہ نگار علي سلمان نے اس رجحان کي وجہ جاننے کي کوشش کی۔