shameem ahmed firpo,senior v president kcci...جمعیت پنجابی سوداگران دہلی
شمیم احمد فرپو صاحب نے برادری کی ایک بچی جس نے بی اے میں فسٹ دویثرن حاصل کی اس کو پانچ لاکہ روپے نقد انعام دیا
اور کہا کہ آہندہ بھی جو بچہ پوزیشن لے گا اس کو بھی انعام دیا جاے گا