نمازِ فجر کے وقت نیند سب سے زیادہ پُرسکون ہوتی ہے، اور جو شخص اُس سکون کو اللہ پاک کی خاطر قربان کرتا ہے، اللہ پاک اُس کے رزق میں برکت، زندگی میں کامیابی، اور آخرت میں عظیم درجات عطا کرتا ہے۔ بیشک، نماز نیند سے بہتر ہے۔ ❤️
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
#namaz_is_the_best_key_of_success