السلام وعلیکم سورۃ کہف یاد سے پڑھ لیجئے گا سورۃ کہف کا جمعہ کے دن پڑھنا زمین سے آسمان تک نُور پیدا کرتا ھے اور آٹھ دن تک وہ نُور برابر قائم رہتا ھے پھر اس کے پڑھنے والے کو یہ سارا نُور قبر میں اور قبر کے بعد قیامت میں دیا جائے گا ❤️

2025-02-07 4

Videos similaires