Falah or Kamiyabi kia hai II Kamiyabi Ka Raaz
فلاح و کامیابی کاراز کیاہے؟
پیر طریقت شیخ الحدیث حضرت مولانا عبدالرحمن درویش صاحب دامت برکاتھم اعالیہ
بمقام: جامع مسجد تقویٰ
خانقاہ ھفیظیہ مکیہ کراچی
ایسا بیان شاید آپ نے کبھی نہ سنا ہو
خطبہ00:01
نعمت پر شکر ادا کرنا01:00
زکر اللہ بڑی نعمت ہے06:40
اللہ کا ذکر کیسے کریں 07:00
فلاح و کامیابی کیا ہے08:35
فلاح و کامیبای کسے کہتے ہیں علمائ کے اقوال 10:25
کامیابی کے تین شرائط 11:45
اے اللہ ہم کامیاب کیسے ہو سکتے ہیں اللہ کا جواب 13:35
پاک انسان کامیاب ہے 15:10
تین شخص اپنے اعمال سے مشرک ہوگیا16:00
کیا خانقاہ والے بیکار لوگ ہیں 17:05
ان کے پاس بیٹھنے والا محروم نہیں ہوتا18:00
اللہ والوں سے فائدہ کیسے ہوتاہے 19:15
بیان سننے کا اصل مقصد 20:00
حجرت مولنا احمد علی لاہوری رح کا واقعہ 22:00
اعمال سے دوری کی وجوہات کیا ہین22:21
حضرت مولانا قاسم نانوتوی کا واقعہ 24:40
محترم ناظرین
اس چینل کا مقصد لوگوں کو علوم رُوحانیات کی معلومات /علمی ورُوحانی امداد فراہم کرنا ، علوم روحانیات سے فیضیاب کرناہے۔ تاکہ آپ جعلی ونام نہاد عاملوں جادوگروں سے نجات پاکران علوم سے استفادہ کرتے ہوئے نہ صرف خود مدد لے سکیں بلکہ دوسروں کی بھی علمی و روحانی مدد کرسکیں۔
.یہ چینل علوم رُوحانی کی اشاعت و ترویج کیلئے بنایا گیاہے
اس چینل کا مقصد یہ ہیکہ اس کے زریعہ عوام الناس میں علوم روحانیت کو حاصل کرنے کا شوق پیداہواور معرفت الٰہی کی حصول کی کوشش کریں۔