کشمیر کی خاتون شطرنج کھلاڑی منہا جان گرینڈ ماسٹر بننے کی خواہش رکھتی ہیں

2025-01-23 7

جموں وکشمیر کی خاتون شطرنج کھلاڑی منہا جان کا خواب ہے کہ وہ بین الاقوامی سطح پر کھیل کے مقابلوں میں ملک کی نمائندگی کرے۔