جسمانی طور پر معذور زاہد بچپن سے اداکار بننے کا خواب دیکھتے تھے اور بڑی محنت و لگن سے انہوں نے ایک مقام حاصل کیا۔