التجا مفتی کے ٹیلی کمیونیکیشن امتحانات میں دھاندلی پر دئیے گئے بیان پر این سی برہم

2025-01-21 0

التجا مفتی نے ٹیلی کمیونیکیشن امتحان میں بے ضابطگیوں پر خدشات کا اظہار کیا تو ان کے بیان پر این سی نے برہمی ظاہر کی۔