سوپور میں آج دوسرے دن بھی انکاؤنٹر جاری، دو عسکریت پسندوں کے پھنسے ہونے کا خدشہ

2025-01-20 1

کشمیر کے بارہمولہ ضلع کے سوپور میں آج دوسرے دن بھی عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے بیچ انکاؤنٹر جاری ہے۔