پلوامہ میں محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے عین مطابق برفباری کا سلسلہ شروع ہوگیا جس کے بعد انتظامیہ بھی چوکسی اختیار کئے ہوئے ہے۔