سرینگر میں درگاہ حضرت بل کے قریب آتشزدگی واقعہ میں متاثرہ افراد کی دارالخیر میرواعظ منزل کی جانب سے مدد کی گئی۔