سنبھل اور بدایوں کے بعد علیگڑھ کی تاریخی جامع مسجد کا معاملہ بھی عدالت میں پہنچ چکا ہے، کیس کی سماعت 15 فروری کو ہوگی۔