کرکٹ مقامی لوگوں کے لیے موسم سرما کی تنہائی دور کرنے اور جسم میں حرارت پیدا کرنے کا ایک بہترین ذریعہ ہے۔