دریائے جہلم سے ریت نکالنے کے دوران ایک شخص پر مٹی کا تودی گرنے سے موت ہوگئی

2025-01-09 2

جموں وکشمیر کے ضلع پلوامہ میں حاجی بل کاکاپورہ علاقے میں آج صبح دریائے جہلم سے ریت نکالتے ہوئے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔