ایک ہی کنبے کے پانچ افراد اوڑی کے گاؤں میں سپرد خاک

2025-01-07 1

جموں وکشمیر کے اُوڑی کے آبائی گاؤں میں غم و اندوہ کے درمیان پورا کنبہ سپرد خاک کردیا گیا۔