اے پاک ذات جس کے قبضے میں ہماری جان ہے۔♥️ اے اللہ! میرے گناہوں کو معاف فرما، میرے خطاؤں کو درگزر فرما۔♥️ مجھ سے جتنے بھی گناہ ہوئے ہو، رات کے اندھیرے میں یا دن کے اجالوں میں، تو انھیں اپنے رحمت سے معاف کر دے۔♥️ اے معافی کو پسند کرنے والے رب، تو ہمارے سارے

2024-12-08 9

اے پاک ذات جس کے قبضے میں ہماری جان ہے۔♥️
اے اللہ! میرے گناہوں کو معاف فرما، میرے خطاؤں کو درگزر فرما۔♥️
مجھ سے جتنے بھی گناہ ہوئے ہو، رات کے اندھیرے میں یا دن کے اجالوں میں، تو انھیں اپنے رحمت سے معاف کر دے۔♥️
اے معافی کو پسند کرنے والے رب، تو ہمارے سارے گناہوں کو معاف کردے۔♥️
اے اللہ! تو ہر چیز پر قادر ہے، تیری قدرت سب سے اللہ ہے، تو ہی ہے جو سب کو پالنے والا ہے، تو نے ہی ہمیں پیدا کیا اور تیرے ہی حکم سے ہم زندہ ہیں اور تیرے ہی حکم سے ہمیں موت آئے گی۔♥️
#سبحان__الله__وبحمده__سبحان__الله__العظيم

Videos similaires