🌿اللّہ، تعالیٰ فرماتاہے🌿
🥀اگر سات سمندر کا پانی🥀
🌿دوزخ میں ڈال دیا جائے🌿
🥀تو بھی دوزخ کی آگ کم نہیں ہوگی🥀
🌿جب میرا بندہ میرے سامنے🌿
🥀ہاتھ پیلا کر روتا ہے🥀
🌿تو اسکی انکھ سے نکلنے والا🌿
🥀ایک آنسو کا قطرہ 🥀
🌿اگر دوزخ میں ڈال دیا جائے🌿
🥀تو دوزخ کی اگ ختم ہو جائے گی_🥀
🍀سبحان اللّہ🍀 #سبحان__الله__وبحمده__سبحان__الله__العظيم