اسلام سے وابستگی کے بنیادی تقاضے عصر حاضر کے حوالے سے ایک جائزہ پانچویں قسط

2024-11-07 3

اسلام سے وابستگی کے بنیادی تقاضے- (موجودہ دور کے حوالے سے ایک جائزہ) مسلمانوں کی زبوں حالی کا بنیادی سبب اسلام کی اعلی ،ارفع و روشن تعلیمات پر کما حقہ عمل نہ کرنا ہے۔ ہر ایک نے اپنی اپنی خواہش کے مطابق مفادات کا دائرہ بنا رکھا ہے اور اس دائرہ میں اسلامی تعلیمات کو مقید کر رکھا اور پھر کبوتر کی طرح آنکھیں بند کرکے سب کچھ اچھا سمجھ رکھا ہے۔ یہ رویہ اور سوچ اسلام کے خلاف ہے۔ ہمیں اس سوچ سے باہر نکل کر اسلام کی حقیقی تعلیمات کو اپنانا ہوگا۔ اسی سے ہمیں کامیابی حاصل ہوگی۔ ان شاء اللہ۔ یہ پانچواں پروگرام ہے۔ الحمد للہ
والسلام علیکم

Videos similaires