SCO Summit: Indian journalists share views on Jaishankar's visit to Pakistan - BBC URDU

2024-10-17 2

انڈیا کے وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے منگل کو اسلام آباد پہنچے۔ گذشتہ تقریباً ایک عشرے میں یہ کسی بھی انڈین وزیر خارجہ کا پہلا دورہ پاکستان ہے۔
جے شنکر کی پاکستان آمد کی اہمیت کیا ہے اور کیا اس سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات بہتر ہوسکتے ہیں؟ بی بی سی کی نامہ نگار فرحت جاوید نے اس متعلق اسلام آباد آئے چند انڈین صحافیوں سے بات کی ہے۔
فلمنگ اور ایڈیٹنگ: نیر عباس