بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے۔ مشرق۔مغرب ہر چیز اس کی متاع ہے وہ 'کن' کہتا ہے اور چیزیں ہو جاتی ہیں۔ گمان سے آگے۔ بیان سے باہر۔ بے شک الّلہ ہی سب سے بڑا ہے۔ بے شک الّلہ ہی سب سے طاقتور ہے
2024-10-12
4
بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے۔
مشرق۔مغرب
ہر چیز اس کی متاع ہے
وہ 'کن' کہتا ہے اور چیزیں ہو جاتی ہیں۔
گمان سے آگے۔
بیان سے باہر۔
بے شک الّلہ ہی سب سے بڑا ہے۔
بے شک الّلہ ہی سب سے طاقتور ہے