Karachi Main Pukhtoon Ladki ka Swal Aur Dr.Zakir Naik Ka Jwab

2024-10-10 5

اس ویڈیو میں کیے گئے لڑکی کے سوال کے پر ڈاکٹر صاحب کا جواب ذرا سنیے،اور فیصلہ خود کیجئے کیا یہی جواب بنتا تھا ،کیا سوال پر معافی مانگنا لڑکی پر فرض تھا یا ڈاکٹر صاحب کا جواب دینا فرض تھا.جو جواب دیا گیا میرے خیال میں اس سے ہزار درجہ بہتر دیا جا سکتا تھا ۔