بسلسلہ ربیع الاول - رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کے تقاضے

2024-09-22 1

رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کے تقاضے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ربیع الاول کا پیغام، حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت طیبہ اور ختم نبوت کی اہمیت و تحفظ پر سلسلہ وار پروگرام جاری
ہیں۔
ربیع الاول کا مبارک مہینہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات کے حوالے سے بہت اہم ہے ۔ ماہ ربیع کی مناسبت سے کئی پروگرام پیش ہو چکے ہیں ۔ آج اسی کے تسلسل میں سیرت و تعلیمات رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر پروگرام بر عنوان " رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کے تقاضے " پیش کیا جا رہا ہے۔ اس موضوع پر مزید گفتگو بھی ہو گی۔ ان شاء اللہ
دعا ہے اللہ تعالی توفیق دے، قبول فرمائے اور ہماری لغزشوں سے درگزر فرمائے ۔ آمین ، یا الہ العالمین

Videos similaires