شکرانہ بارھواں پروگرام بسلسلہ عدل نامہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پروفیسر ڈاکٹر انوار احمد اعجاز گوجرانوالہ کی رائے کا شکریہ

2024-08-19 0

شکرانہ بارھواں پروگرام بسلسلہ عدل نامہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر رائے ۔ پروفیسر ڈاکٹر انوار احمد اعجاز گوجرانوالہ کا شکریہ
پروفیسر ڈاکٹر انوار احمد اعجاز گوجرانوالہ کی ادبی اورعلمی شخصیت ہیں۔ شاعر ہیں۔ نعت گوئی میں منفرد مقام حاصل ہے۔ میری پہلی ملاقات برادرم میاں انعام الرحمان کے گھر پر ہوئی ۔ انہوں نے عدل نامہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو بہت پسند فرمایا اور بندہ کی حوصلہ افزائی فرمائی۔ اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور انہیں ان کے جوان سالہ بیٹے کی ناگہانی حادثاتی موت کے صدمے سے نکال کر آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
آمین یا الہ العالمین۔شکرانہ کے بارھویں پروگرام میں محترم ڈاکٹر انوار احمد اعجاز کا شکریہ ادا کیا جارہا ہے ۔

Videos similaires