*آپ جانتے ہیں یہ ہتھکڑیوں میں جکڑا شخص کون ہے ؟* چھتیس سال میں آج تک ایک ایف آئی آر نہیں اس بندے پر *تعلیمی قابلیت :* ایل ایل بی آنرز یونیورسٹی آف لندن ) ایل ایل ایم (BPP LAW SCHOOL LONDON) بار ایٹ لاء (Lincoln’s INN UK) پا

2024-08-16 0

*آپ جانتے ہیں یہ ہتھکڑیوں میں جکڑا شخص کون ہے ؟*
چھتیس سال میں آج تک ایک ایف آئی آر نہیں اس بندے پر
*تعلیمی قابلیت :*
ایل ایل بی آنرز یونیورسٹی آف لندن )
ایل ایل ایم (BPP LAW SCHOOL LONDON)
بار ایٹ لاء (Lincoln’s INN UK)
پاکستان کی ٹاپ پانچ یونیورسٹیز میں وزٹنگ پروفیسر
ہزاروں بچوں کو اپنا بچہ سمجھ کر وکیل بنانے والا مقبول ترین استاد
اربوں روپے کے کاروبار کا مالک اور ایک انتہائی تگڑا وکیل اور ایک تگڑا زمین دار
*جرم :* ختم نبوت ﷺ کی بات ڈنکے کی چوٹ پر کرنا !!
تو یہ بات ثابت ہوئی حلالیوں کی سند نہیں ہوتی عادتیں بتہ دیتی ہیں سب❤️

Videos similaires