نائجیریا میں اسکول کے بچوں کا رزلٹ اچھا نہ آنے پر پرنسپل نے بچوں کے والدین کو بلایا اور وجہ بتائی کہ گھر میں اسکول میں پڑھائی کے دوران موبائل کا استعمال. والدین کی رضامندی سے ٹیچرز نے بچوں کے ہاتھوں ہی ان کے موبائل کے ٹکڑے ٹکڑے کروا دیئے یہ حقیقت

2024-08-14 3

نائجیریا میں اسکول کے بچوں کا رزلٹ اچھا نہ آنے پر
پرنسپل نے بچوں کے والدین کو بلایا
اور وجہ بتائی کہ گھر میں اسکول میں پڑھائی کے دوران موبائل کا استعمال.

والدین کی رضامندی سے ٹیچرز نے بچوں کے ہاتھوں ہی ان کے موبائل کے ٹکڑے ٹکڑے کروا دیئے

یہ حقیقت ہے کہ بچوں کے آنے والا مستقبل، ذہنی اور تعلیمی معیار گرنے کی سب سے بڑی وجہ موبائل ہی ہے

Free Traffic Exchange

Videos similaires