برطانیہ کی معروف کاروباری و مذہبی شخصیت طلائی ما

2024-08-11 10

برطانیہ کی معروف کاروباری و مذہبی شخصیت شیخ محمد قاسم اقبال کا علاقہ کی معروف علمی درسگاہ جامعہ دار العلوم چنوں بھوجہ و پسوال لالہ موسی کا دورہ اساتذہ کرام اور طلباء نے والہانہ پر تپاک استقبال کیا پھولوں کی پتیاں نچھاور کی اور پھولوں کے ہار طلائی مالائیں پہنائی گئیں اس موقع پر شیخ محمد طہ شیخ محمد طلحہ، اور شیخ محمد عمیر ،بھی ان کی ہمراہ تھے انہوں نے جامعہ دارالعلوم چنوں بھوجہ کا تفصیلی دورہ کیا مختلف شعبوں کا بھی جائزہ لیا اور تعمیراتی کاموں کے بارے میں بھی گفتگو کی اس موقع پر مولانا عاصم اقبال مہتمم دارالعلوم پسوال و چنوں بھوجہ لالہ موسی بھی ہمراہ تھے انہوں نے شیخ محمد قاسم کی ادارہ کے لئے زیادہ معاونت کرتے ہیں ہر وقت ادارہ کے لئے فکر مند رہتے ہیں

Videos similaires