Earth is about 4.5 billion years old, but there are many galaxies whose light has not yet reached Earth.

2024-08-07 49

#Adnan
#adnanmirza
Adnanmirza103
#SafeTravel
#TravelSmart
#StaySafe
#SafetyFirst
#TravelWise
#SecureYourJourney
#TravelResponsibly
#MindfulTravel
#TravelSafely
#SafetyOnTheRoad
#TravelPrepared
#ProtectYourJourney
#SmartTravel
#TravelWithConfidence
#TravelAware
#SafeAdventures
#TravelGuidelines
#StayInformed
#TravelWithCare
#CautiousTravel
#SafetyMatters
#TravelSecurely
#PlanForSafety
#BeTravelSmart
#SafeExploration
#TravelPrecautions
#ResponsibleTravel
#SafetyInTravel
#StaySafeOutThere
#TravelSustainably
#SafeJourney
#TravelHealth
#TravelSafetyTips
#ExploreSafely
#TravelProtection
#SafetyInNumbers
#TravelDefensively
#SafeRoutes
#SmartExplorer
#ExploreWithCare
کتنی بڑی اور کس قدر حسین و دلکش ہے یہ کائنات؟ کیسے وجود میں آئی یہ کائنات، ہم انسان کہاں رہتے ہیں؟ کائنات میں زندگی کا آغاز کب اور کیسے ہوا؟ وہ کہکشاں جہاں انسان بستے ہیں اس کا کیا نام ہے اور وہاں کتنے ستارے ہیں؟
اس کائنات کو غور سے دیکھیے اور سوچیں ہم انسان کیا ہیں اور ہماری اوقات اس کائنات میں کیا ہے؟ یہ جو منظر ہم انسانوں کو نظر آ رہا ہے اس میں لاکھوں نہیں، کروڑوں بھی نہیں، اربوں بھی نہیں بلکہ کھربوں بھی نہیں لامحدود ستارے اور سیارے ہیں۔ انسان جس galaxy یا کہکشاں کے ایک چھوٹے سے planet پر رہتے ہیں اس گیلکسی کا نام ملکی وے ہے۔ حیران کن بات یہ ہے کہ اس ملکی وے نامی galaxy میں بھی کروڑوں اربوں ستارے ہیں۔ یہ اربوں کھربوں ستارے مل کر ایک گیلکسی بناتے ہیں۔ ملکی وے وہ کہکشاں ہے جسے انسان کی کہکشاں کہا جاتا ہے۔ ملکی وے گیلکسی کی سرحدیں لامحدود ہیں۔ ملکی وے گیلکسی اس قدر حسین اور دلکش ہے کہ انسان دیکھ کر حیران رہ جائے۔
ملکی وے کے آس پاس ایسی کھربوں galaxies ہیں۔ ان سب galaxies کو یونیورس یعنی کائنات کہا جاتا ہے۔ دیکھیں یہ ہے کائنات جو اس قدر دلکش ہے کہ انسان اسے دیکھ کر جنت کو بھی بھول جائے۔ اس کائنات میں اربوں کھربوں galaxies ہیں۔ یہ یونیورس یا کائنات ایک بال کی طرح دکھائی دے رہی ہے۔ حیران کن بات یہ ہے کہ یونیورس بھی ایک نہیں لاکھوں کروڑوں کائناتیں اور ہیں جن کے بارے میں انسان ابھی تک جانتا ہی نہیں۔ یہ تمام لاکھوں کروڑوں کائناتیں آپس میں لنک ہیں

Free Traffic Exchange