Allah Almighty blesses him with coriander and the work on it but اے اللہ میں تیری وحدانیت کے صدقے مانگتا ہوں
ایسی معافی
جس کے بعد گناہ سے نفرت ہو جائے
ایسی ہدایت
جس کے بعد گمراہی نہ ہو
ایسی کامیابی
جس کے بعد ناکامی نہ ہو
ایسی عزت
جس کے بعد کوئی ذلت نہ ہو
ایسی خوشی
جس کے بعد تکبر نہ ہو
ایسی رضا
جس کے بعد تیری ناراضگی نہ ہو
ایسی رحمت
جس کے بعد عذاب نہ ہو
ایسی اولاد
جو نیک اور باعث عزت ہو
ایسا رزق
ہے جو حلال اور بابرکت ہو
ایسی موت
سے جو باعث مغفرت ہو
آمین یا رب العالمین