✌✌✌✌✌✌
پی ٹی آے لیڈرشپ کہہ رہی ہے کہ ہمیں دہشتگرد ثابت کرنے کے لیے یہ پلانٹڈ وڈیو بنایی گی ہے۔
وہ کہہ رہے ہیں کہ جس عورت نے طاہر انجم پر حملہ کیا اس عورت کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے نہیں تھا وہ عورت اپنے آپ کو پی ٹی آئی کی کارکن اور سپورٹر بتا رہی تھی اس کا کسی تنظیم کسی عہدے دار سے کوئی تعلق نہیں تھا