گلستان جوہر بلاک 18 میں پٹھان کے ہوٹل پر ڈکیٹی کی واردات ہوٹل کے باہر بیٹھے ہوئے نوجوان سحری کر رہے تھے ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے ملزمان اسلحہ لہراتے ہوئے ہوٹل کے اندر داخل ہوئے موبائل اور نقدی لے کر باسانی فرار

2024-07-22 1

Videos similaires