عدل نامہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کےحوالے سے سلسلہ پیغامات( آخری پیغام نمبر-16

2024-07-18 2

قارئین کرام!
عدل نامہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر پروگرام کے سلسہ پیغامات کی یہ آخری کڑی (پیغام نمبر16) ہے۔ اس میں ہر فرد سے مخاطب ہوتے ہوئے اسے عدل کے بارے میں اللہ تعالی کے حکم " اعدلوا ھو اقرب للتقوی (سورہ نحل آیت-90) کے حوالے سے عدل کی کماحقہ پیروی کی طرف متوجہ کیا گیا ہے۔ اسے شیئر کیجیے اور سبسکرائب وغیرہ بھی۔
شکریہ،
والسلام علیکم

Videos similaires