یوم عاشوراء (دس محرم) کی اہمیت و فضیلت اور پیغام ر

2024-07-15 3

10 محرم الحرام (یوم عاشور )
10 محرم الحرام اسلامی تاریخ کا نہایت ہی اہم دن ہے۔ اس دن رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے نواسے حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ نے اپنے ساتھیوں سمیت اسلام کی عئظمت کے لیے جس عزیمت و استقامت سے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا وہ انسانی تاریخ کا بے نظیر واقعہ ہے آج جس کی یاد پوری دنیا میں عقیدت و احترام سے منانے کے ساتھ ساتھ امام عالی مقام اور ان کے ساتھیوں کو خراج عقیدت پیش کیا جارہا پے۔ حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ نے اپنی جان دے کر اسلامی اقدار کو سر بلند فرمایا۔ اللہ تعالی ہمیں آپ رضی اللہ تعالی عنہ کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین یا الہ الا العالمین۔



محرم الحرام اسلامی تقویم کاپہلا مہینہ ہے اس کی دس تاریخ بہت اہم ہے۔ اس کی نو اور دس تاریخ یا دس اور گیارہ تاریخ کے نفلی روزوں کا رمضان المبارک کے روزوں کے بعد سب سے ذیادہ ثواب ہے۔اسی دن امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ نے اپنی جان دے کر اسلامی اقدار کو سر بلند کیا ہے

Videos similaires