عدل نامہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں معاشرے کے مختلف شعبہ سے وابستہ ہر فرد کے نام پیغام-پیغام نمبر 9

2024-07-08 3

عدل نامہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر 150 کے لگ بھگ مصرعے/ جملے پیش کئے جا چکے ہیں ۔ اب عدل کے بارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات کے حوالے سے معاشرہ کے ہر شعبہ سے وابستہ ہر فرد کے لئے حاصل پیغام/تعلیم کو ایک جملہ/مصرعہ/بند میں پیش کر نے کا سلسلہ شروع ہے۔
الحمد للہ، اب تک آٹھ(8) پیغامات نشر ہو چکے ہیں ۔ یہ نواں(9) پیغام ہے ۔اس کے چار جملے ہیں جس میں مدعی، مدعی علیہ، وکیل اور معاملات اور کاروبار میں شریک کو پیغام دیا گیا ہے
ملاحظہ فرمائیے، سنئیے، سبسکرائب اور شیئر کیجئے
شکریہ،
والسلام علیکم

Videos similaires