ہم نے انکھوں سے دیکھا نہیں ہے مگر ان کی تصویر سین

2024-07-05 8

ہم نے انکھوں سے دیکھا نہیں ہے مگر ان کی تصویر سینے میں موجود ہے جس نے لا کر کلام الہی دیا جس نے لا کر کلام الہی دیا وہ محمد مدینے میں موجود ہیں پھول کھلتے ہیں پڑھ پڑھ کے صل علی پھول کھلتے ہیں پڑھ پڑھ کے صل علی جھوم کر کہہ رہی ہے یہ باد صبا ایسی خوشبو چمن کے گلوں میں میں کہاں ایسی خوشبو چمن کے گلوں میں کہاں جو محمد کے پسینے میں موجود ہے