Munajat-e-Maqbool - Qurani Duaein Part-13
Hazrat Ibrahim Ki Dua - Apne Bivi Bachon ko Sehra mein Chorte hue
مناجات مقبول میں قرآنی دعائیں۔۱۳
حضرت ابراہیمؑ کی دعا ۔ اپنے بیوی بچوں کو لق و دق صحرا میں چھوڑتے ہوئے
رَبِّ اجۡعَلۡنِیۡ مُقِیۡمَ الصَّلٰوۃِ وَ مِنۡ ذُرِّیَّتِیۡ ٭ۖ رَبَّنَا وَ تَقَبَّلۡ دُعَآءِ۔ رَبَّنَا اغۡفِرۡ لِیۡ وَ لِوَالِدَیَّ وَ لِلۡمُؤۡمِنِیۡنَ یَوۡمَ یَقُوۡمُ الۡحِسَابُ
یا رب ! مجھے بھی نماز قائم کرنے والا بنا دیجیے اور میری اولاد میں سے بھی ( ایسے لوگ پیدا فرمایے جو نماز قائم کریں) اے ہمارے پروردگار ! اور میری دعا قبول فرمالیجیے ،
اس دن میری بھی مغفرت فرمائیے میرے والدین کی بھی، اور ان سب کی بھی جو ایمان رکھتے ہیں۔
by Mufti Muhammad Taqi Usmani
شیخ الالسام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی دامت برکاتہم
#DarseQuran #MuftiTaqiUsmani #LearnIslam #MunajatMaqbool #Munajat #Dua #QuraniDuaein
Dil ka Sukoon Channel
دل کا سکون چینل
Facebook Page:
fb.com/dilkasukoonallah
twitter.com/dilksukoonallah