Munajat-e-Maqbool-9 دعا کے آداب (Aye Allah Aap hi hamare Wali Hein) by Mufti Muhammad Taqi Usmani

2024-06-26 0

Munajat-e-Maqbool - Qurani Duaein Part-9
Dua k Aadaab - Aye Allah Aap hi hamare Waali hein.
مناجات مقبول میں قرآنی دعائیں۔۹
دعا کے آداب
اَنۡتَ وَلِیُّنَا فَاغۡفِرۡ لَنَا وَ ارۡحَمۡنَا وَ اَنۡتَ خَیۡرُ الۡغٰفِرِیۡنَ
آپ ہی ہمارے رکھوالے ہیں۔ اس لیے ہمیں معاف کردیجیے، اور ہم پر رحم فرمایے۔ بیشک آپ سارے
معاف کرنے والوں سے بہتر معاف کرنے والے ہیں۔
رَبَّنَا لَا تَجۡعَلۡنَا فِتۡنَۃً لِّلۡقَوۡمِ الظّٰلِمِیۡنَ
اے ہمارے پروردگار ہمیں ان ظالم لوگوں کے ہاتھوں آزمائش میں نہ ڈالیے۔

by Mufti Muhammad Taqi Usmani
شیخ الالسام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی دامت برکاتہم

#DarseQuran #MuftiTaqiUsmani #LearnIslam #MunajatMaqbool #Munajat #Dua #QuraniDuaein

Dil ka Sukoon Channel
دل کا سکون چینل
Facebook Page:
fb.com/dilkasukoonallah
twitter.com/dilksukoonallah