‏پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما عمر ڈار کا ووٹ چور خواجہ آصف کے بیان پر شدید ردعمل ۔ سیالکوٹ کی غیور عوام نے خواجہ آصف کو 70 سے 80 ہزاروں ووٹوں سے مسترد کیا مگر اپ نے گھٹیا حرکت کی اور فارم 47 کے ایم این اے بن کر اسمبلی میں ریحانہ ڈار صاحبہ کی

2024-06-25 1

‏پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما عمر ڈار کا ووٹ چور خواجہ آصف کے بیان پر شدید ردعمل ۔

سیالکوٹ کی غیور عوام نے خواجہ آصف کو 70 سے 80 ہزاروں ووٹوں سے مسترد کیا مگر اپ نے گھٹیا حرکت کی اور فارم 47 کے ایم این اے بن کر اسمبلی میں ریحانہ ڈار صاحبہ کی سیٹ پر قابض ہوگے کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیاء ہوتی ہے ۔

خواجہ آصف اور اسکی سیاست کو پہلے ہی سیالکوٹ کے عوام نے تُن رکھا ہے،ووٹ چور خواجہ آصف، جعلی فارم 47 کا جو آم چوسا ہے، اب اس کے مزے بھی لو ۔
‎#خان_اور_مینڈیٹ_واپس_کرو

Videos similaires