Masjid e Nimra jahan rasool kareem ne oontni par baith kar aakhri khutba hajj diya tha wahan ke khusoosi manazair, Ap bhi dekhye..

2024-06-15 21


مسجد نمرہ جہاں رسول کریم نے اونٹنی پر بیٹھ کر آخری خطبہ حج دیا تھا وہاں کے خصوصی مناظر اور حشر کا میدان جہاں برپا ہوگا یعنی “میدان عرفات” عازمین حج کی بڑّی تعداد پہنچنا شروع، روح پرور مناظر یاسر شامی کے ساتھ آپ بھی دیکھئے