پارس آرگنائزنگ کمیٹی کے اجلاس کے دوران اراکین کی گفتگو

2024-06-11 0

پارس آرگنائزنگ کمیٹی سندھ کا اجلاس

پاکستان راجپوت سربرھان ایسوسی ایشن

کے زیرے اھتمام راجپوت سندھ کانفرنس کے انعقاد کلیے بنائی گہی کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں 9 جون کو سروسز میس میں دن 12 ںجے چئیرمن کمیٹی ارشد جنجوعہ صاحب کی زیرے صدارت منعقد کیا گیا جسمیں مرکزی رھنما *پارس* سرپرست اعلیٰ سرور رفیع صاحب جنرل سیکٹری پارس راؤ اجمل صاحب نے خصوصی شرکت کی اجلاس میں ذولفقار قائم خانی بھائی سرور قائم خانی بھائی رانا محمد صنور نگانوی پروفیسر راؤ قیصر جاوید بھائی راؤ عبدواحد بھائی راؤ مبین راجپوت حامد غوری صاحب راو خالد بھائی راؤ عبدلقیوم بھائی را بےؤ خالد جاوید بھائی راؤ ناصر اقبال بھائی اشرف چوھان صاحب راؤ سعید بھائی راؤ عبدلوکیل بھائی حافظ نعیم نارو راجپوت محاذ نعیم جاوید راجپوت بھائی غلام دستگیر صاحب شریک ھوھے اجلاس میں متفقہ طور پر راجپوت سندھ کانفرنس کلیے کراچی مزار قائد پر 8 ستمبر کی تاریخ پر اتفاق کیا گیا اور فیصلہ کیا گیا جلد کراچی شہر کی تمام نمائندہ تنظیموں اور راجپوت محلہ کی سطح پر بنی گہی ویلفئیر انجمن کمیٹیوں سے رابطے کر کے انھیں راجپوت کانفرنس کی دعوت دی جاسکے آخر میں مفتی اجمل طاھری صاحب اور ارشد جنجوعہ صاحب رانا محمد صنور نے شرکا کا شکریہ ادا کیا اور سرور رفیع صاحب نے اختطامی دعا کروائی پارس کے مرحوم رھنما رانا اکرم مرحوم کلیے معغفرت کی دعا فرمائی .

Videos similaires