ہر قسم کے زخموں کے لیے اکسیری مرہم/old wound treatment/zakhm ka ilaj/wounds treatment/purane zakham

2024-06-09 2

#harpalgeo
#صحت مند زندگی
#hakeemabdulmajid
#ہر پل صحت
#HARPALSEHAT
اس ویڈیو میں اکسیری مرہم کا نسخہ بتایا گیاہے ۔ یہ مرہھم ہر قسم کے زخمون کے لیے بہت مفید اور مجرب ہے۔ زخم نئے ہوں یا پرانے ہر قسم کے زخموں کے لیے بہت ہی لاجواب نسخہ ہے۔ وہ زخم جو کسی بھی علاج یا دوا سے مندمل نہ ہورہے ہوں اس نسخہ کے استعمال سے ان شاءاللہ خشک ہو کر ختم ہوجاتے ہیں۔ پرانے اور نئے زخموں کو ٹھیک کرنے کے لیے یہ ایک دیسی دوا ہے۔ یہ دیسی نسخہ بنانا بہت آسان ہے اور اس کا استعمال بھی بہت آسان ہے
ہر قسم کے زخموں کے لیے اکسیری مرہم/old wound treatment/zakhm ka ilaj/wounds treatment/purane zakham۔